ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج   

عمران خان،تحریک انصاف،مقدمہ،اسلام آباد،سٹی42
کیپشن: Imran khan,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تحریک انصاف ایک اور مشکل میں پھنس گئی ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اورمقدمہ درج کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کیخلاف مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیاگیا، مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو بھی نامزد کیا گیا۔مقدمے میں مراد سعید، فواد چوہدری، فیصل جاوید، شیخ رشید اور اسد عمر کو بھی نامزد کیا گیا ہے،اس کے علاوہ راجہ خرم نواز،علی نواز اعوان کو مقدمے میں نامزدکیا گیا ہے ۔