ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام نےکارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کرلیے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن حکام کی مزیدکارروائیاں، ساؤتھ افریقہ اورترکی سے بے دخل 2پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ دونوں پاکستانی امارات ایئرکی پرواز624پر براستہ دبئی، لاہور بھجوائے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب پولیس کا ایک اور انوکھا کارنامہ

گرفتارمسافروں میں ضمیرشاہ اورشہباز مجید شامل ہیں۔ ملزم ضمیرشاہ5 لاکھ روپے ادا کر کے غیر قانونی طور پر ساؤتھ افریقہ پہنچا تھا جبکہ ملزم شہباز مجید 15لاکھ روپے ادا کر کے غیرقانونی طور پر ترکی پہنچا اور یورپ جانے کی کوشش کی۔