ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ پر بدترین ٹریفک جام

فیروز پور روڈ پر بدترین ٹریفک جام
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیروز پور روڈ ،مسلم ٹاؤن سے اچھرہ تک ٹریفک جام ہوگئی ۔ 
مین شاہراہ پر ٹریفک کا شدید دباؤ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ 
مسلم ٹاؤن تا اچھرہ تک ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔