رومیل الیاس:شہر میں دن کے وقت گرمیے کی شدت برقرار ہے جبکہ موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔
دوسری جانب شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 187 ریکارڈ کیا گیاہےجو فضائی آلودگی کی غیر صحت بخش سطح کی نشاندہی کرتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،اور موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔