ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں ، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد جہنم واصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان2 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں ۔ 

  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کےعلاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے6 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے ۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کے دوران 9 مشتبہ افراد بھی گرفتار کیے گئے۔

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرفتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن کیا،  ہلاک فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں کےقبضے سے بڑی مقدارمیں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ،

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جو آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔