ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا زخمی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ٹانگ پرگیندلگنےسے زخمی ہوگئیں 
فاطمہ ثنا تیسرے اوور کی پانچویں گیند پر زخمی ہوئیں،فاطمہ ثنا ریسکیو1122کی ٹیم سٹریچر پر گراؤنڈ سےباہرلےگئی۔
فاطمہ ثناکےبعدمیچ میں منیبہ علی پاکستان ٹیم کی قیادت کر رہی تھیں 
 مہ ثناچیک اپ کےبعددوبارہ گراؤنڈمیں واپس آ گئیں،اور قیادت دوبارہ سنبھال لی 
پاکستان ساؤتھ افریقہ تیسراون ڈے میچ جاری ہے ۔ ساؤتھ افریقہ  کی ٹیم  بیٹنگ کررہی ہے