آئی جی پنجاب نے پو لیس فو رس کو اہم خوش خبری سنا دی

آئی جی پنجاب نے پو لیس فو رس کو اہم خوش خبری سنا دی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی سا ہی : پولیس فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے 38 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر لاہور سمیت مختلف اضلاع کے افسران و اہلکاروں کو علاج معالجے کیلئے رقم جاری کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں ٹانگ سے محروم ہونے والے لاہور پولیس کے کانسٹیبل طارق محمود کو علاج معالجے کیلئے 03 لاکھ روپے دئیے گئےہیں جبکہ ہیڈ کانسٹیبل محمد فیاض کو بیٹی کی بیماری کے علاج کیلئے 03 لاکھ روپے جاری کیے گئےہیں۔