میچ کے دوران بد نظمی کرنے والوں کو قیدیوں کی وین میں بند کردیا جائیگا

میچ کے دوران بد نظمی کرنے والوں کو قیدیوں کی وین میں بند کردیا جائیگا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاک انگلینڈ میچ کے دوران ہلڑ بازی کرنے والے محتاط ہوجائیں،نیشنل سٹیڈیم کے باہر قیدیوں کو لے جانےوالی 5 گاڑیاں پہنچا دی گئیں۔

میچ کے دوران بد نظمی کرنے والوں کو سٹیڈیم سے نکال کر قیدیوں کی وین میں بند کردیا جائیگا، اس کے علاوہ بغیر ٹکٹ پہنچے شائقین کو بھی میچ ختم ہونے کے وقت تک جیل کی گاڑی میں قید رکھا جائے گاجبکہ میچ کے دوران انکلوژر میں امن و امان کا مسئلہ بنانے والوں کو بھی قیدیوں کی گاڑی میں قید کرلیا جائے گا۔

 میچ کا ٹکٹ اور اصلی شناختی کارڈ رکھنے والے شائقین کو ہی شٹل میں بیٹھنے دیا گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر