روتی ہوئی بچی کے ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

روتی ہوئی بچی کے ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بچے من کے سچے ، یہ کہاوت کافی مشہور ہے جس کا عملی مظاہرہ  ننھی بچی نے ایک پرفارمنس کے دوران کیا۔ 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچی اسٹیج پر اپنی باقی سہیلیوں کے ساتھ موجود ہے جو  روتے ہوئے ڈانس کر رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی روتو رہی ہے لیکن اساتذہ کی جانب سے سکھائے گئے ڈانس اسٹیپ باقاعدگی سے کر رہی ہے۔

ننھی پری کے اس انداز نے حاضرین محفل کو  ہسنے پر تو مجبور کیا ہی ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین بھی اس ویڈیو سے خوب محظوظ ہوئے، وائرل ویڈیو  ہر دیکھنے والے کی توجہ سمیٹ رہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer