ڈی ایم جی گروپ کے افسران ترقی کے منتظر

Punjab govt
کیپشن: Punjab govt
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ڈی ایم جی گروپ کے 36 اور 37 کامن کے افسران ڈی سی لگنے کے منتظر، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتیوں کے لیے ورکنگ شروع کردی

 ڈی ایم جی گروپ کے 36 اور 37 کامن کے افسران ڈی سی لگنے کے منتظر، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتیوں کے لیے ورکنگ شروع کردی۔  چالیس کامن کے افسران کو ڈی سی لگایا گیا ہے، تاہم ڈی ایم جی افسران عاصم جاوید، ذیشان شبیر رانا، عثمان خالد، خضر افضال چوہدری، عمرانہ توقیر، اعجاز خالق رزاقی کے نام تاحال ڈی سی کیلئے زیر غور ہیں، متعدد اضلاع کے ڈی سیز کی تبدیلی پر بھی غور کیا جارہا ہے، ڈی سی لودھراں ڈی سی میانوالی اور ڈی سی ننکانہ چالیس کامن کے افسران ہیں۔