ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولینڈ کی خاتون نے سرگودھا پہنچ کر  پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی

پولینڈ کی خاتون نے سرگودھا پہنچ کر  پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔

پولینڈ کی خاتون نے سرگودھا پہنچ کر مطیع اللّٰہ نامی شخص سے شادی کر لی۔

خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام مریم رکھ لیا۔