ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ 

آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کی موسمیاتی صورتحال بارے رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے اور شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی سموگ اور دھند پڑنے کا امکان ہے۔