رائو دلشاد: پنجاب حکومت نےسی سی ڈی کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ نے غیر ت کے نام پر قتل کےواقعات کے تدارک کا ٹاسک سی سی ڈی کو تفویض کردیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب پریم نواز کے فیصلے کے مطابق سی سی ڈی اب غیرت کے نام پر ہونےوالے قتل کے کیسز بھی نمٹانے کی پابندہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کے کیسز کی تفتیش سی سی ڈی کرے گی۔