ن لیگ کے مزید اراکین مستعفیٰ ہونگے:پرویز الٰہی

ن لیگ کے مزید اراکین مستعفیٰ ہونگے:پرویز الٰہی
کیپشن: Parvez llahi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پہلا استعفا آگیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا مسلم لیگ ن کے مزید اراکین بھی مستعفیٰ ہوں گے۔

تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ ہے،  209 پی پی رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے استعفیٰ سپیکر کو دے دیا۔ ایم پی اے فیصل خان نیازی کا تعلق ن لیگ کے منحرف ارکان سے ہے۔

فیصل خان نیازی کا کہناتھا کہ خوشی اور ہوش وحواس میں اپنا استعفا دےرہا ہوں،مسلم لیگ ن کی سیاست سے اب کوئی تعلق نہیں ہے،بہت پہلے مسلم لیگ ن سے راستے جدا کرچکے۔ 

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہناتھا کہ پہلا استعفا آگیا، مسلم لیگ ن کے مزید اراکین مستعفیٰ ہوں گے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer