(ویب ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سےامریکی ایف 15 طیارے کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیاگیاہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کے فضائی دفاع نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی F‑15 لڑاکا طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
امریکی طیارہ ایف 15ایران کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے بعد قطر کی حدود میں گر کر تباہ ہواہے۔
واضح رہے کہMcDonnell Douglas F-15 Eagle ایک امریکی جڑواں انجن والا، ہر موسم کا لڑاکا طیارہ ہے جسے McDonnell Douglas نے ڈیزائن کیا ہے۔