ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ایف بی آئی چیف رابرٹ میولر چل بسے

سابق ایف بی آئی چیف رابرٹ میولر چل بسے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )سابق ایف بی آئی چیف رابرٹ میولر 81 برس کی عمر میں چل بسے۔

 امریکی میڈیا کے مطابق رابرٹ میولر کا انتقال جمعہ کو ہوا تھا، جس کی وجہ اور مقام ظاہر نہیں کیا گیا۔

 رابرٹ میولر نے 2016ء میں امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کی قیادت کی تھی۔

 رابرٹ میولر کی موت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کیا۔

 انہوں نے کہا کہ خوشی ہے رابرٹ میولر مر گئے، وہ اب معصوم لوگوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔