ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کل ریلیاں نکالے گی

پی ٹی آئی کل ریلیاں نکالے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پی ٹی آئی کا23مارچ کو ریلیاں نکالنےکافیصلہ، پارٹی قیادت نے یوم پاکستان کےحوالےسےریلیاں نکالنےکی ہدایت کردی۔

ارکان اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز کو ریلیاں نکالنے کی ہدایت کی گئی، ریلیوں میں علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کے پوسٹر آویزاں کرنیکی ہدایت کی گئی ہے۔