ایف آئی اے نے اہم سیاسی شخصیت کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے اہم سیاسی شخصیت کو گرفتار کر لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کر لیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-03-22/322113_1442712_updates.jpg

ایف آئی اے کے مطابق محمدخان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج ہے۔ اینٹی کرپشن عدالت سے محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے نے کیس میں گرفتارکیا۔

وکیل رانا انتظار  نے بتایا کہ عدالت نے 3 روزہ ریمانڈپر محمدخان بھٹی کو ایف آئی اے کے حوالےکردیا اور انہیں 25 مارچ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer