ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کیپشن: Weather Update
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کا موسم خشگ، درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد اور ہوا کی رفتار 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب سے چل رہی ہے۔کم سے کم درجہ حرارت 19 اور زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز تک بارش کے حوالے سے کوئی پیشگوئی نہیں  کی۔

 ماہرین  کا کہنا ہے کہ فیکٹریوں اور دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے استعمال سے فضا آلودہ ہو رہی ہے۔ لاہور کا اے کیو آئی 194 ریکارڈ کیا گیا ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر