پنجاب حکومت نے وفاق سے دو پولیس افسران کی خدمات کیوں مانگیں؟جانیے

پنجاب حکومت نے وفاق سے دو پولیس افسران کی خدمات کیوں مانگیں؟جانیے
کیپشن: Punjab Govt Demand 2 Police Officers For Help
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:پنجاب حکومت نے وفاق سے دو پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں۔دونوں افسران کی خدمات آئی جی پولیس راو سردار کی سفارش پر مانگی گئی ہیں۔
 تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاق سےایس ایس پی ڈاکٹر عاطف اکرام اور ایس ایس پی محمد ندیم احمد کی خدمات مانگی گئی ہیں۔ ایس ایس پی ڈاکٹرعاطف اکرام ایف آئی اے میں جبکہ ایس ایس پی محمد ندیم احمد موٹروے پولیس میں تعینات ہیں۔

 ذرائع کے ابلاغ کے مطابق دونوں افسران کی خدمات آئی جی پولیس راو سردار کی سفارش پر مانگی گئی ہیں۔ آئی جی پولیس مذکورہ دونوں افسران کو پنجاب میں اہم تعیناتیاں دینا چاہتے ہیں۔