بھارت نیزہ باری کے مقابلوں میں پاکستان کی پہلی پوزیشن

بھارت نیزہ باری کے مقابلوں میں پاکستان کی پہلی پوزیشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور سے تعلق رکھنے والے ملک امتیاز بدھ نے انڈیا میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا پہلی پوزیشن لے لی انڈیا میں ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ملک امتیاز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے عوام نے ریلی نکالی ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور سے تعلق رکھنے والے ملک امتیاز بدھ نے انڈیا میں انٹرنیشنل نیزہ بازی کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا پہلی پوزیشن لے لی۔ انڈیا میں ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ملک امتیاز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے عوام نے ریلی نکالی ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا ۔
ملک ممتاز نے حال ہی میں بھارت کے شہر دلی میں منعقد ہونے والے نیزہ بازی اور گھڑ دوڑ نیزہ بازی کے عالمی مقابلوں میں گولڈ میڈل۔سلور میڈل اور دیگر انعامات حاصل کیے انڈیا میں پاکستانی پرچم کو لہرانے والے ملک ممتاز کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور سے ہے۔ملک امتیاز بدھ کلب کے سوار ہیں اور وہ انٹرنیشنل نیزہ بازی میں حصہ لینے محمدیہ حیدریہ سلطانیہ اعوان کلب دربار سچی سلطان کے زریعے انڈیا گئے.

M .SAJID .KHAN

Content Writer