ڈی جی ہیلتھ نے حکومت سے فوری گیارہ سو بائیس موٹرسائیکل مانگ لئے

ڈی جی ہیلتھ نے حکومت سے فوری گیارہ سو بائیس موٹرسائیکل مانگ لئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ای پی آئی پروگرام کیلئے محکمہ ہیلتھ کو موٹرسائیکلز کی ضرورت، ڈی جی ہیلتھ نے حکومت پنجاب سے فوری طور گیارہ سو بائیس موٹرسائیکل مانگ لئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ نے ریکوزیشن محکمہ خزانہ کو ارسال کردی ہے، ای پی آئی پروگرام کے لئے محکمہ ہیلتھ کو گیارہ سے بائیس موٹر سائیکل کی اشد ضرورت ہے۔

یہ موٹر سائیکل ای پی آئی مہم کے دوران استعمال کئے جائیں گے، محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر سے رپورٹ مانگ لی ہے تاکہ موٹر سائیکل کے لئے گرانٹ جاری کیا جا سکے۔

Shazia Bashir

Content Writer