ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں: اسحاق ڈار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ، شدید مذمت کرتے ہیں۔

 اسرائیلی جارحیت سے عالمی امن کو خطرہ ہے، اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

 استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 نائب وزیراعظم کاکہناتھا کہ مذاکرات سے ہی ایران اوراسرائیل جنگ کا حل ممکن ہے،پاکستان علاقائی امن و استحکام کیلئے تمام اقدامات کررہا ہے۔