ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ہو گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 73 پیسے ہے۔ ڈالر کی آج اختتامی قیمت گذشتہ روز کے مقابلے 25 پیسے کم ہے۔

 گذشتہ روز ڈالر 286 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔  ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 292 روپے برقرار ہے۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-06-22/332242_9258787_updates.jpg


 

Ansa Awais

Content Writer