عسکری ٹاور حملہ، جلاؤ گھیراؤ کیس، 10 ملزموں کی درخواست ضمانت منظور

Bial granted to ten elderly, underage accused in Askari Towar attack case, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور گلبرگ میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کےمقدمہ میں عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

 عدالت نے  خدیجہ شاہ اور فہمیدہ بیگم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی  درخواست ضمانت بھی عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئی۔

 انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سنایا۔ زیادہ عمر کےملزمان، بچوں اور وکیلوں کی ضمانت خصوصی رعایت کے تحت منظور کی گئی۔