پنجاب پولیس ترقیاتی بجٹ کابڑاحصہ کہاں خرچ کرے گی؟

budget for police stations
کیپشن: budget for police stations
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب پولیس ترقیاتی بجٹ کا بڑا حصہ تھانوں پر خرچ کرے گی جس میں  مغلپورہ، ہنجروال، بھاٹی گیٹ ، ستوکتلہ سمیت پنجاب کے 51 تھانے شامل ہیں ۔

 تفصیلات کےمطابق  پنجاب پولیس ترقیاتی بجٹ کا بڑا حصہ تھانوں پر خرچ کرے گی جس میں  مغلپورہ، ہنجروال، بھاٹی گیٹ ، ستوکتلہ سمیت پنجاب کے 51 تھانے شامل ہیں ۔ پنجاب پولیس تھانوں کی تعمیر کے لئے فنڈز استعمال کرے گی ،ذرائع کےمطابق  نئے اور32 جاری شدہ تھانوں پر ایک  رب 45کروڑ کے فنڈز خرچ ہونگے جبکہ   15 نئے تھانوں کے لئے 85کروڑ کے خطیر فنڈز رکھے گئے ہیں۔ جاری سکیموں کی تکمیل کیلئے60 کروڑ  اوررواں سال پنجاب پولیس کے32 نئے تھانے شروع  کیے  گئے ہیں جن کیلئے  3 ارب 30کروڑ کا ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے۔