عام عوام پارٹی کے چیئرمین کی ازبک سفیرسےملاقات، باہمی تجارت پرتبادلہ خیال

عام عوام پارٹی کے چیئرمین کی ازبک سفیرسےملاقات، باہمی تجارت پرتبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکرارشد:عام عوام پارٹی کے چیئرمین نے ازبک سفیر سے ملاقات کی، سہیل ضیا بٹ کا کہنا ہے کہ ازبکستان ہمارا دوست اسلامی ملک ہے۔

گلبرگ میں پاک رہبر کے سی ای او صادق صابر کی جانب سے چیئرمین عام عوام پارٹی سہیل ضیاء بٹ اور ازبکستان کے سفیر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ازبکستان کے مابین باہمی تجارت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر کو لازمی پڑھیں:چئیرمین پختون فلاحی تنظیم حاجی باغی خان کی عیادت کے لئے مختلف شخصیات کی آمد
اس موقع پر سہیل ضیاء بٹ کا کہنا تھا کہ دوطرفہ تعلق کو فروغ دینے سے ملک ترقی کریں گا، ازبکستان ہمارادوست اسلامی ملک ہے ، ہر موڑ پر ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں۔