ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہوگا

 لاہور بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نتائج کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان 23 جولائی کو سہ پہر 4 بجے کیا جائے گا۔ اس تقریب میں سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر، کنٹرولر امتحانات زاہد میاں، پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

یاد رہے کہ  رواں سال میٹرک سالانہ امتحانات میں اڑھائی لاکھ سے زائد طلبہ نے شرکت کی تھی۔ امتحانات صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پنجاب بھر کے اضلاع میں تاخیر سے شروع ہوئےتھے،