ڈیلٹانامی بھارتی ویئریئنٹ کیخلاف سب سے مؤثرویکسین سامنے آگئی

 ڈیلٹانامی بھارتی ویئریئنٹ کیخلاف سب سے مؤثرویکسین سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نئی تحقیق کےمطابق چین کی سائینوفام ویکسین بھارتی ڈیلٹانامی بھارتی ویئریئنٹ کےخلاف مؤثرہے.

 دنیابھرمیں ہزاروں زندگیاں نگلنےوالےڈیلٹانامی بھارتی ویریئنٹ کےخلاف ایک اورویکسین کی کامیابی۔ سری لنکاکی سری جایاوردانا یونیورسٹی کی تحقیق کےمطابق چینی ویکسین سائنوفام ڈٰیلٹا ویرئنٹ کےخلاف مؤثرہے۔

تحقیق کےمطابق ویکسین ڈیلٹاویئرئنٹ کےخلاف اینٹی باڈیزکارسپانس کورناکاشکارہونےوالےافرادکی طرح رہا۔ ریسرچ کےمطابق سائنوفام ویکسین کی دوڈوزلینےوالے95 فیصد افرادمیں ایسےہی اینٹی باڈیزبن گیئں جیسےقدرتی طورپرکورناکاشکارہونےوالےافرادکی بنتی ہیں.

سائنوفام ویکسین لگوانے والے 20 سے40 سال کےعمروالےافرادمیں 98 فیصد جبکہ اس سےزائد عمرکےافراد میں 93 فیصداینٹی باڈیزبنے.

Malik Sultan Awan

Content Writer