ڈھول پلیئر اریشمہ مریم کی دوبارہ ماڈلنگ کی دنیا میں انٹری

ڈھول پلیئر اریشمہ مریم کی دوبارہ ماڈلنگ کی دنیا میں انٹری
کیپشن: City42- Dhol player Arishma
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ڈھول پلیئر اریشمہ مریم نے دوبارہ ماڈلنگ شروع کردی۔ وہ  اگلے ہفتے دبئی فیشن ویک میں جلوہ گر ہوں گی جہاں وہ انٹرنیشنل برانڈ کےلئے فوٹو شوٹ بھی کرائیں گی۔

خبر پڑھیں۔۔فلمسٹار نور نے بالآخر ایف بی آر سے ہار مان لی
 
تفصیلات کے مطابق ڈھول پلیئر اریشمہ مریم  نے سٹی42 سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا  کہ میری اصل پہچان بطور ڈھول پلیئر ہے لیکن میں اب ماڈلنگ کے شعبے میں بھی کامیابی سمیٹنا چاہتی ہوں۔ مجھے بچپن سے ہی ماڈلنگ کا بہت شوق تھا اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے وقت نہیں نکال سکی تھی لیکن اب میں اپنی تمام تر توجہ ماڈلنگ کی جانب مرکوز کر رہی ہوں۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔فلم لوڈویڈنگ کا پہلا آفیشل ٹریلر ریلیز، کب بڑے پردے کی زینت بنے گی؟
 انہوں نے کہا کہ  فلم اور ڈرامہ انڈسٹری ماضی سے قدر بہتر ہو چکی ہے اس کی سب سے اہم وجہ نئے ٹیلنٹ کی انٹری ہے۔جہنوں نے اپنی قابلیت کا لوہا منوا لیا ہے۔