معروف کرکٹر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، تصویر وائرل

Shahen Afridi performed Umrah
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

 تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد للہ میں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی مدینہ منورہ روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر