علی اکبر:پنجاب اسمبلی کی زیر تعمیر عمارت کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں نجی کمپنی کی جانب سے اسمبلی کے ڈوم کے بیرونی حصے پر دلکش نقش ونگارکنندہ کیے جارہے ہیں،کام آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا۔
واضع رہے گے پنجاب اسمبلی کی عمارت کا زیر تعمیر گنبد پاکستان کا سب سے بڑا گنبد ہے۔
یاد رہے پنجاب اسمبلی کی موجودہ عمارت مال روڈ کے فیصل چوک پر واقع ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App