ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 ہلاک ،متعدد لاپتہ 

تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 3 ہلاک ،متعدد لاپتہ 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
فرانسیسی میڈیا کے مطابق کشتی میں تقریباً 50 افراد سوار تھے، جن میں سے 20 کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے، جبکہ باقی افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے،متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
کشتی اس وقت ڈوبی جب امدادی ٹیمیں ان کے قریب پہنچ چکی تھیں۔

 ریسکیوحکام کے مطابق  چھوٹی کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔