ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ  کےلئے خوشخبری، بڑی پابندی اٹھا لی گئی

Good news for the teacheres
کیپشن: class room file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ترقیاں اور ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ سے پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔

لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے اچھی خبر کے لئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتہ میں آن لائن ایڈجسٹمنٹ کیلئے پابندی اٹھائی جائے گی،28 فروری تک ترقی پانے والے اساتذہ اور ڈسپوزل پر موجود اساتذہ کو ٹیگ کردیا جائے گا۔

31 مارچ تک اساتذہ کو سیس کے ذریعے ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کردیئے جائیں گے۔