ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، اہم ترین کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، اہم ترین کھلاڑی ٹیسٹ سیریز سے باہر
کیپشن: Australia Tour of Pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد نواز کے متبادل کا فیصلہ ایک دو روز میں ہو گا،محمد نواز کے پاؤں میں فریکچر ہے، انہیں مکمل فٹ ہونے کے لئے وقت درکار ہے۔

 خیال رہے کہ محمد نواز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران انجری کا شکار ہو کر باہر گئے تھے۔