ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراپرٹی ڈیلر کا اغوا؛ 5 لاکھ تاوان لے کر چھوڑا

پراپرٹی ڈیلر کا اغوا؛ 5 لاکھ تاوان لے کر چھوڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غازی آباد سے پراپرٹی ڈیلر کا مبینہ اغوا ہوا۔ ملزموں  نے 5 لاکھ روپے تاوان وصول کرکے چھوڑ دیا۔
پولیس نے پراپرٹی ڈیلر کے مبینہ اغواء پر کارروائی نہ کی۔پراپرٹی ڈیلر شاہد کے مبینہ اغواء کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔
پولیس کا کہنا ہے ملزم زبردستی پراپرٹی ڈیلر شاہد کو ساتھ لیکر گئے۔معاملہ لین دین کا تنازع معلوم ہوتا ہے ، تفتیش جاری ہے ۔ 
حقائق سامنے آنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔