ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ دنوں تیز اور موسلا دھار بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آئندہ دنوں تیز اور موسلا دھار بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا . 

شہر کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد اوررفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ دنوں تیز اور موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ 

علاوہ ازیں اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال، اٹک، سیالکوٹ، گجرانوالہ، گجرات، لاہور، قصور، شیخوپورہ اور دیگر علاقوں میں 23 اگست کی صبح تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے.