ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف کی فیصل آفریدی کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت

نواز شریف کی فیصل آفریدی کی رہائش گاہ آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف فیصل آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے ان کی والدہ کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کی۔

 مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے فیصل آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماں انمول رشتہ ہے اور اس کی کمی پوری نہیں ہوسکتی نواز شریف نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

  فیصل آفریدی نے محمد نواز شریف کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔