ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام کل سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا بڑا اجتماع ہوگا

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام کل سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا بڑا اجتماع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام کل سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا بڑا اجتماع ہوگا
سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد جامعہ القادسیہ چوبرجی میں ہوگا۔
سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں علماء، مشائخ، قراء اور نعت خواں شریک ہوں گے۔
شہریوں کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ۔