سرکاری سکول کے طلبا کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

سرکاری سکول کے طلبا کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
کیپشن: Lahore Govt Schools
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرکاری سکولوں میں بچوں کے ٹیسٹ کا معاملہ،ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی اسٹیشنری میں من پسند ٹھیکداروں کو ٹھیکے دینے کا انکشاف  ہواہے۔

تفصیلات کے مطابق  پیپرا نے پنجاب ایگزمینشن کمیشن کو اسٹیشنری کی خریداری کی سے روک دیا ۔ ایگزمینشن کمیشن سنگل بڈ پر مارکیٹ سے مہنگے داموں ٹھیکہ دے رہی تھی ۔پیپرا پنجاب نے اعتراضات لگا کر دوبارہ ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایات کیں ۔انتظامی معمالات میں تاخیر پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بچوں ایل ایس اے ٹیسٹ بھی تاخیر کا شکار ہے۔