ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ...سالگرہ مبارک

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ...سالگرہ مبارک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ، پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب بیگم نصرت بھٹو ہال میں منائی گئی ۔

اس  خوشی کے موقع پر لاڑکانہ  میں سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جس میں کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جنم دن کے موقع پر38 پاؤنڈ کا کیک کاٹا۔

تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو۔ ایم پی اے سہیل انور سیال۔ میئر لاڑکانہ انور علی لہر۔ چیئرمین ضلع کونسل اعجاز علی لغاری سمیت بڑی تعداد میں جیالوں نے شرکت کی۔