ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : یوٹیوبر رجب بٹ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا . 

توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔ جسٹس محمد اعظم خان نے رجٹ بٹ کی توہین عدالت درخواست کی سماعت کی ۔ 

اسلام اباد ہائیکورٹ نے اپریل میں رجب بٹ کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ نام نہ نکالے جانے پر درخواست گزار نے توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔