موسم ِ سرما کی آمد ، آج بارش ہو گی ،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

Weather Situation
کیپشن: Weather Situation
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم:شہر لاہور میں مون سون اپنے اختتام پر ، ماہرین نے شہر میں بارش برسنے کا امکان ظاہر کر دیا.

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال بھی قدرے بہتر محسوس کی جارہی ہے درجہ حرارت 31 ریکارڈ کیا گیا لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تاحال برقرار ہے۔ شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بارش کے امکانات ہیں ۔لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں برقرار ہے۔شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 158 ریکارڈ کیاگیا۔