سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس امید سے؛ تصاویر شیئر کردیں

Zainab Abbas new picture viral
کیپشن: Zainab Abbas
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سپورٹس جرنلسٹ زینب عباس نے سوشل میڈیا سائٹ پراعلان کیا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں، لندن کے سٹیڈیم میں اتاری گئی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

تفصیلات کےمطابق سپورٹس جرنلسٹ اور میزبان زینب عباس اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کی خوشخبری سناتے اپنی تصاویر پوسٹ کیں،  انگلینڈ کی جانب سے  پاکستان کے دورے کی منسوخی پر اظہار خفگی کرتے ہوئے انہوں نے اسے کرکٹ کی گیم کے لئے برا قرار دیا، انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں ایک تصویر کے کیپشن میں انہوں نے اپنے پرستاروں  کا شکریہ ادا کرتےکیا۔

اس کے ساتھ ہی ایک بڑی خبر کے بارے بتاتے کہا کہ اب انہیں اپنی حقیقی زندگی میں ٹی ٹوئنٹی کی بجائے ٹیسٹ میچ کا سامنا ہے، انہوں نے ماں بننے کے چیلنج کوٹیسٹ میچ  جتنا صبر آزما اور مشکل قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ میچ انہیں موسم اور طوفان کا خیال رکھتے ہوئے کھیلنا ہے،زینب عباس امید ظاہر کی ان کی زندگی کا یہ سفر بھی ان کی شادی کی طرح دلچسپ اور بہترین رہے گا۔

instagram-media" data-instgrm-captioned="" data-instgrm-permalink="https://www. instagram.com/p/CUFTj9UMjcm/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=loading" data-instgrm-version="13" style="background: #FFF; border: 0; border-radius: 3px; box-shadow: 0 0 1px 0 rgba(0,0,0,0.5),0 1px 10px 0 rgba(0,0,0,0.15); margin: 1px; max-width: 540px; min-width: 326px; padding: 0; width: calc(100% - 2px);">

M .SAJID .KHAN

Content Writer