ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت کا لڑاکا طیارہ دبئی ایئر شو کے دوران گر کر تباہ

بھارت کا لڑاکا طیارہ دبئی ایئر شو کے دوران گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔

 امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ایئر شو میں  مظاہرے کے دوران  بھارتی تیجس لڑاکا طیارہ جمعہ کی سہ پہر گر کر تباہ ہو ا۔

 طیارہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 10 منٹ پر ایک بڑے ہجوم کے سامنے فضائی نمائش کرتے ہوئے گر گیا۔

 ہوائی اڈے کے قریب جائے حادثہ سے سیاہ دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا، جس سے تماشائیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

 یہ واضح نہیں ہے کہ آیا پائلٹ حادثہ سے پہلے ہی باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا ۔