ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے جنرل کالجز کو بھی آؤٹ سورسنگ کرنے کی فہرست تیار

 پنجاب کے جنرل کالجز کو بھی آؤٹ سورسنگ کرنے کی فہرست تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: پنجاب میں ناقص کارکردگی والے کالجز کو آؤٹ سورس کرنے کی تیاری مکمل، کم کارکردگی والے جنرل کالجز کی بھی آؤٹ سورسنگ فہرست تیار، 100سےکم طلباوالےکالجزپہلےمرحلےمیں آؤٹ سورس ہوچکےہیں۔

حکومت کو جنرل کالجز آؤٹ سورس کرنے کی تجویز ارسال کردی گئی، حکام کے مطابق کالج مینجمنٹ کمیٹیز کانیاڈھانچہ بھی تیارکیاگیا ہے ، نئی کمیٹیوں کی تشکیل کےبعد20ارب کےفنڈزمؤثرطورپراستعمال ہونگے۔

کالجزمیں پڑے20ارب کےفنڈزشفاف اندازمیں خرچ ہوں گے، آؤٹ سورسنگ سےکالجزکی کارکردگی بہتربنائیں گے۔

طلبا کی کمی والےکالجزکابوجھ کم کرنےکیلئےنجی پارٹنرشپ ماڈل بھی پیش، آؤٹ سورسنگ پالیسی جلد کابینہ میں منظوری کیلئے پیش کی جائے گی۔