ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف مری پہنچ گئے، کچھ روز وہیں رہیں گے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حیدر علی:  مسلم لیگ ن کے لیڈر میاں محمد نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد واپس مری پہنچ گئے۔

میاں نواز شریف کا مری کشمیر پوائنٹ میں اپنے گھر پر ہی چند قیام متوقع ہے۔نواز شریف کے ہمراہ مریم نواز اور دیگر نون لیگی رہنمابھی مری آئے ہیں۔