محسن نقوی کی سپیڈ کے ثمرات، کیولری انڈر پاس منصوبہ 100 فیصد تکمیل کے قریب

محسن نقوی کی سپیڈ کے ثمرات، کیولری انڈر پاس منصوبہ 100 فیصد تکمیل کے قریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دور نایاب: وزیراعلی محسن نقوی کی سپیڈ کے ثمرات، کیولری انڈر پاس منصوبہ 100 فیصد تکمیل کے قریب ،لائٹیں ، دیواریں ، بیوٹیفکیشن ، پینٹ ورک اور چھت ڈالنے کا کام مکمل کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کیولری  انڈر پاس کی دیواروں پر کنندہ نقش و نگاری بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ انڈر پاس کے آغاز پر افتتاحی مونومنٹ تیار کیا جارہا ، حکومت نے انڈرپاس کھولنے کیلئے 25نومبر کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔انڈرپاس کے کھلتے ہی ٹریفک کیولری گراؤنڈسے کینٹ کی جانب جاسکے گی جس سےشہریوں کو آسانی ہوگی ،گھوڑا چوک فلائی اوور مکمل ہونے کے بعد دونوں جانب ٹریفک چلے گی۔