شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا، سکول سربراہان کو مراسلہ جاری

شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا، سکول سربراہان کو مراسلہ جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں پولیومہم کااعلان،شہربھرکےسکولوں میں پولیومہم کاآغاز27نومبرسےہوگا۔
انسدادپولیو مہم 3 دسمبر تک جاری رہے گی۔ اس حوالے سے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نےپولیومہم کیلئےسرکاری ونجی سکولوں کومراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سکول سربراہان پولیواورہیلتھ ورکرزسےتعاون کریں گے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ عملدرآمدنہ کرنیوالےسرکاری وپرائیویٹ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی،ڈپٹی ڈی ای اوزاوراےای اوزپولیومہم کوکامیاب بنانےمیں کرداراداکرینگے۔