ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالت کا ایڈیشنل آئی جی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق فیصلہ کرنے کا حکم

PTI Long March
کیپشن: PTI Long March
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔عدالت عالیہ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو 7 روز میں درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ روکنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔